۲۵ آبان ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 15, 2024
f

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے نام کی وجۂ تسمیہ بیان فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:

إِنَّمَا سُمِّيَتْ فَاطِمَةُ فَاطِمَةَ لِأَنَّ اَللَّهَ تَعَالَى فَطَمَ مَنْ أَحَبِّهَا مِنَ النار

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

"فاطمہ" کا نام "فاطمہ" اس لیے رکھا گیا کیونکہ اللہ تعالی نے حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے چاہنے والوں کو آتش (جہنم) سے جدا (آزاد) کر دیا ہے۔

بحارالانوار، ج 43، ص 13

تبصرہ ارسال

You are replying to: .